Anwar Maqsood is a Pakistani scriptwriter, television presenter, satirist, humorist, and infrequent

Anwar Maqsood is a Pakistani scriptwriter, television presenter, satirist, humorist, and infrequent

#Anwarmaqsood #Ri8News With #QaimAliKhan معروف مزاح نگار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان اور مصور انور مقصود نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے مسنوب اکاؤنٹ سے خبر دار کردیاانور مقصود کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے جس میں وہ اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہتے ہیں کہ میرے نام سے کئی لوگ سیاسی رہنماؤں کے بارے میں مختلف ٹوئٹس کر رہے ہیں انہوں نے واضح کیا کہ میرے پاس نہ لیپ ٹاپ ہے، نہ انٹرنیٹ ہے اور نہ ہی کوئی سمارٹ فون ہے انور مقصود نے اپنے ہاتھ میں پکڑا سادہ فون دکھاتے ہوئے کہا کہ میرے پاس یہ سب سے پرانا ٹیلی فون ہے جس میں میسج بھی مشکل سے ہوتا ہے کیونکہ مجھے میسج کرنا نہیں آتا۔

انہوں نے کہا کہ میں ان تمام بڑے لوگوں سے معافی چاہتا ہوں جنہیں میری وجہ سے تکلیف ہورہی ہے، میرا کوئی اکاؤنٹ نہیں۔

#InShot

Post a Comment

0 Comments